Thursday, 4 June 2015

How To Creat Payoneer Acount in Urdu And in English


In Urdu

 Payoneer آپکو Money Transfer پیسوں کی منتقلی کی خدمات فراہم کرتاہے۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپکو ایک عدد Master Card بھی فراہم کرتا ہے جو آپ کے نام سے چھپا ہوتا ہے بالکل کسی بینک کے  Debit   یا    Credit کارڈ جیسے۔
Payoneer Account کے ذریعے آپ Paypal, Payza اور ایسی مختلف Online Money Saving ویب سائٹز جن کی خدمات پاکستان میں موجود نہیں ان کے Accounts کو Verify تصدیق کراسکتے ہیں۔ اور اس طرح آپ Paypal, Payza اور ایسی مختلف ویب سائٹز کی خدمات پاکستان میں بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Payoneer پر Account بنانے کا طریقہ یہ ہے:

1.    Payoneer.com پر جاکر up Sign پر کلک کریں۔
2.   تمام معلومات بالکل صحیح صحیح فراہم کریں۔ اور یہاں  Country میں پاکستان منتخب کریں۔ اور اپنی تمام معلومات پاکستان سے متعلق فراہم کریں۔
3.  جب آپ کا اکاؤنٹ Approve ہو جائے گا تو Payoneer آپکو  shipment کے ذریعے آپکا Master Card مہیا کردے گا جس میں تقریباً 25 سے 30 دن لگے گیں۔
4.  جب آپکو آپکا کارڈ مل جائے اسے Activate کریں اور Activation کے بعد Payoneer آپکو ایک Email کرے گا جس میں وہ پوچھے گا کہ کیا آپکو US Payment Service چاہیئے آپ اس سروس کیلئے   apply کریں۔ اور اس سلسلے میں آنے والی Email  کا  جواب  دیں۔
5.  جب آپکو Account پر US Payment Service  مہیا  Activate ہوجائے  گی تو آپکو Payoneer کی طرف سے آپکے Bank Account کی معلومات Information مہیا کردی جائیں گی بذریعہ  Email۔
                                            

0 comments:

Popular Posts

Advertisment

Unordered List

Contact Us

Name

Email *

Message *

Counter

Chat

Powered by Blogger.